محکمہ بلڈنگ مظفر گڑھ:افسروں کی من پسند  ٹھیکیداروں پر نوازش، کروڑوں کے ٹینڈرز  منظور،عوامی سماجی حلقوں کا شدید احتجاج

  محکمہ بلڈنگ مظفر گڑھ:افسروں کی من پسند  ٹھیکیداروں پر نوازش، کروڑوں کے ...

  

 مظفرگڑھ (بیورو رپورٹ،تحصیل رپورٹر )محکمہ بلڈنگ مظفرگڑھ میں کروڑوں روپے مالیت کی 42 ترقیاتی سکیموں کے ٹینڈرز پول ہونے کے باوجود  منظورکر لئے گئے پنجاب حکومت کو لاکھوں روپے کے نقصان کا سامنا (بقیہ نمبر27صفحہ6پر)

کرنا پڑا، میڈیا کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کو دو یوم تک مسلسل ٹینڈرز پول ہونے کی اطلاع دی جاتی رہی  پول شدہ ٹینڈرز پاس کروانے کے لئے بھرپور کردار ادا کیا ہے عوامی و سماجی حلقوں نے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے مطالبہ کیا ہے میرٹ کے خلاف ہونے والے ٹینڈرز کو منسوخ کرکے شفاف ٹینڈرز کروائے جائیں۔

احتجاج

مزید :

ملتان صفحہ آخر -