رحیم یارخان:گیس سلنڈر سے  لیکیج، آگ لگنے سے خاتون زخمی

  رحیم یارخان:گیس سلنڈر سے  لیکیج، آگ لگنے سے خاتون زخمی

  

 رحیم یارخان (نمائندہ پاکستان)گیس سلنڈر سے لیکیج کے باعث آگ بھڑک اٹھی، کھانا بنانے میں مصروف خاتون جھلس (بقیہ نمبر35صفحہ6پر)

کر زخمی، ہوگئی  تفصیل کے مطابق بگا چوک کی رہائشی فرزانہ بی بی اپنے گھر کے کچن میں گیس سلنڈر کے ذریعے کھانا بنا رہی تھی کہ اچانک لیک ہونیوالی گیس کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔ جس کی لپیٹ میں آکر فرزانہ بی بی جھلس کر زخمی ہوگئی جسے ریسکیو کی مدد سے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ 

زخمی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -