کرسمس، صوبہ بھر میں مسیحی ملازمین کی تنخواہیں ادا کرنیکا سلسلہ آج سے شروع
خانیوال (بیورونیوز)کرسمس کے حوالے سے مسیحی ملازمین کو آج سے خانیوال سمیت صوبہ بھر میں تنخواہوں کی ادائیگی کا سلسلہ شروع ہوجائیگا ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ(بقیہ نمبر18صفحہ6پر)
پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھرکے تمام مسیحی ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کا حکم دیا تھا جس کے بعد تمام اداروں نے مسیحی ملازمین کو آج سے تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے اقدامات شروع کردیئے ہیں تاکہ مسیح برادری اپنی کرسمس کی خوشیوں میں شامل ہوسکے۔
شروع