سردی میں اضافہ ہوتے ہی گیس غائب

سردی میں اضافہ ہوتے ہی گیس غائب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 عبدالحکیم(سٹی رپورٹر)موسم سرما میں شدت آنے کے بعد گیس کی ضروریات میں کئی گنا اضافہ ہو چکا ہے متعدد بار التجا کے باوجود تاحال محکمہ سوئی گیس نے گیس پریشر میں اضافہ (بقیہ نمبر3صفحہ6پر)
نہ کیا ہے خصوصا صبح و شام کے اوقات میں لائنوں میں گیس بالکل موجود نہیں ہوتی صارفین کو دگنی قیمت پرگیس بصورت سلنڈر استعمال کرنا پڑتی ہے جو کہ انتہائی تکلیف دہ عمل ہے۔صارفین نے جی ایم سوئی ناردرن گیس ملتان سے گیس پریشر میں فوری اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔   
غائب