پنجاب، تمام سکولوں میں یکساں نصاب رائج کرنیکا حتمی فیصلہ

  پنجاب، تمام سکولوں میں یکساں نصاب رائج کرنیکا حتمی فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان(سپیشل رپورٹر)  پنجاب  کے تمام سکولوں میں یکساں نصاب رائج کرنے کافیصلہ کرلیا گیا ہے، بتایا گیا ہے کہ محکمہ تعلیم سکولز نے صوبہ بھر کے تمام پرائیویٹ اور سرکاری سکولوں میں  یکساں نصاب رائج کرنے کافیصلہ ہے جس پر 2020-21 کے تعلیمی سال سے عملدار ا?مد ہوگا سکولز حکام کا کہنا ہے کہ پنجاب کابینہ نے اس  فیصلے کی منظوری دے دی ہے، تعلیمی سال یکم اپریل(بقیہ نمبر4صفحہ6پر)
 2021 سے شروع ہوگا آئندہ  اس میں یکساں نصاب رائج ہوگا۔
فیصلہ