سابق پولٹیکل محرر محمدظاہرشاہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

سابق پولٹیکل محرر محمدظاہرشاہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی راہنماسابق تحصیل نائب ناظم پیرصفدرشاہ کے والدسابق پولٹیکل محرر محمدظاہرشاہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوپیران کلے میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کریامرحوم گورنمنٹ کنٹریکٹرمحمدرضاشاہ اورفریداللہ شاہ کے بھی والدتھے۔نمازجنازے میں ممبرصوبائی اسمبلی شکیل خان ایڈوکیٹ سابق وزیرخزانہ شاہ رازخان سابق ایم این اے سیدبختیارمعانی اسسٹنٹ کمشنر محمدسہیل خان سمیت ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔