نواب علی خان انتقال کر گئے

       نواب علی خان انتقال کر گئے

  

صوابی(بیورورپورٹ)اصلاحی جرگہ مانیری پایاں کے صدر نواب علی خان انتقال کر گئے انہیں جمعہ کے روز سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم ذوالکفل خان، دانیال خان، ریان خان کے والد، مدثر علی خان، نقاب علی اور ذوالفقار علی کے بھائی تھے۔ ان کی رسم قل کل بروز اتوار مانیری پایاں میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -