حاجی مختیار احمد کی  والدہ انتقال کرگئیں 

حاجی مختیار احمد کی  والدہ انتقال کرگئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) بازاربٹ خیلہ کے معروف تاجرمختیارالیکڑک سٹور کے مالک حاجی محمدمختیارکے والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئی مرحومہ کومیاں سلطان باباکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیانمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔