پبی،فائرنگ سے  2 افراد شدید زخمی

  پبی،فائرنگ سے  2 افراد شدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی (نما ئندہ  پاکستان) جلو زئی اور آدم زئی میں فا ئرنگ سے ایک شخص اور ایک خا تون شد ید زخمی ہو ئے واقعات کی اطلا ع ملتے ہی ریسکیو1122 کے میڈیکل ٹیمیں موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدا ئی طبی امداد دینے کے بعد قر یبی ہسپتا لوں کو پہنچا دیئے تفصیلات کے مطابق جلو زئی میں مسلح افراد نے  خان زیب عمر 35 سال سکنہ جلو زئی پر اندھا دھند فا ئرنگ کر کے شدید  زخمی کر دیا دوسرا واقع آدم زئی میں پیش آیا جہاں پر فا ئرنگ سے 20 سالہ خاتون (م) بی بی دختر حیات بہادر محلہ مومند ی آدم زئی شدید زخمی ہوئی واقعات کی اطلا ع ملتے ہی ریسکیو1122 کے میڈیکل ٹیمیں موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدا ئی طبی امداد دینے کے بعد قر یبی ہسپتا لوں کو پہنچا دیئے