نوشہرہ کلاں کابل ریور میں  بارگین مافیا نے جی ٹی روڈ کے دونوں اطراف کو بند کردیا 

نوشہرہ کلاں کابل ریور میں  بارگین مافیا نے جی ٹی روڈ کے دونوں اطراف کو بند ...

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) نوشہرہ کلاں کابل ریور میں بارگین مافیا نے جی ٹی روڈ کے دونوں اطراف کو بند کردیا ہیں،جس کے باعث ایمبولینس کو گزرنے میں دشواری کا سامنا ہیں اور یہ عمل ہر جمعہ کے دن بارگین مافیاں کرتے ہیں اس کا کو ئی نہ پوچھنے والا ہے نہ کوئی منع کرنے والااللہ نہ کرے لیکن اس طرح کے صورتحال کے باعث مریض کو قاضی کمپلیکس یا ڈی ایچ کیویا پشاور مردان اسپتال منتقلی کے دوران جان بھی جاسکتی ہیں پھر اس کا ذمہ دار کون ہوگا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -