ڈاکٹر کچکول خان ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مردان تعینات

ڈاکٹر کچکول خان ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مردان تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
مردان (بیورورپورٹ)محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی جانب سے سیکرٹری ہیلتھ خیبر پختونخوا کے آفس سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر کچکول خان کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسرمردان تعینات کردیا گیا ہے ڈاکٹر کچکول خان نے سے پہلے درگئی،سخاکوٹ اور تخت بھائی ہسپتالوں میں بھی بطور ایم ایس کام کرچکے ہیں جبکہ و ہ شعبہ طب کے ماہر مانہ جاتا ہے وہ ایک بہترین ایڈمنسٹریٹر بھی ہیں ڈاکٹر کچکول کا کہنا تھا کہ وہ شعبہ طب کیلئے بھرپوردن رات محنت کرکے صحت کے شعبے میں نمایاں تبدیلی لائینگے اور عوام کو صحت کی سہولت میسر کرنے میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے