کتاب کلچرکی بہتری کیلئے لائبریریوں کو اپ گریڈ کرنا ہو گا،خالدشریف

کتاب کلچرکی بہتری کیلئے لائبریریوں کو اپ گریڈ کرنا ہو گا،خالدشریف

  

لاہور(سٹی رپورٹر) آل پاکستان جنرل بکس پبلشرز اینڈ بک سیلرز کے نومنتخب عہدیدران کے اعزاز میں ماورا پبلشرز شاہراہ قائد اعظم  پراور انگلش بکس کے پبلشرز کے زیراہتمام تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں تنظیم کی نو منتخب قیادت چیئرمین خالد شریف،صدر محمد عباس شاد،جنرل سیکرٹری عمران انجم سیکرٹری اطلاعات علامہ عبد الستارعاصم پر بھر پور اعتماد کا اظہار کیا گیا۔ اس موقع پر اے پی جی بی کے چیئرمین خالد شریف نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت پاکستان میں کتاب کلچر کو فروغ دینے کے لیے پبلک لائبریریوں میں بہتر کتابوں کے انتخاب کی از حد ضرورت ہے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -