خواتین کی معاشی خودمختاری  کے لئے اہم اجلاس

خواتین کی معاشی خودمختاری  کے لئے اہم اجلاس

  

لاہور (لیڈی رپورٹر)صوبائی سیکرٹری وویمن ڈویلپمنٹ عنبرین رضاکی زیر صدارت خواتین کی معاشی خود مختاری کے لیے بی ایف ٹیکنالوجی سے متعلق اہم اقدامات میں پیش رفت کے حوالے سے وویمن ڈویلپمنٹ سیکرٹریٹ میں اجلاس میں ای کامرس میں تعلیمی امورکی آگاہی حکمت عملی،16 پوڈکاسٹ کی رسائی وکام اور پوڈ کاسٹ کے ڈیٹاکے مسائل کی تجزیاتی رپورٹ پیش کی گئی۔ اجلاس میں BF ٹیکنالوجی کے نمائندگان ایڈیشنل سیکرٹری آصف الرحمان اورمحکمہ وویمن ڈویلپمنٹ کے متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -