تحریک انصاف نے ملک کو معاشی طور پر دیوالیہ کردیا،عدنان ہنجراء

تحریک انصاف نے ملک کو معاشی طور پر دیوالیہ کردیا،عدنان ہنجراء

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(پ ر) مسلم لیگ(ن) لاہور کی میڈیا کمیٹی کے ممبرچوہدری عدنان اصغر ہنجرا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے 2 سال میں پاکستان کو معاشی طور پر دیوالیہ کر دیا ہے اور پاکستان ترقی اور خوشحالی میں 20سال پیچھے چلا گیا ہے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے اس لییعوام نے حکومت کو مسترد کر دیا ہے وہ  جان چکے ہیں کہ صرف مسلم لیگ(ن)ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتی ہے