محمد علی بیگ انصاف سپورٹس اینڈ کلچرل ونگ کے سینئر نائب صدر مقرر

محمد علی بیگ انصاف سپورٹس اینڈ کلچرل ونگ کے سینئر نائب صدر مقرر

  

لاہور(جنرل رپورٹر)انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ سنٹرل پنجاب کے جنرل سیکرٹری سلیم الہٰی نے پارٹی کے متحرک کارکن محمد علی بیگ کو سینئر نائب سپورٹس اینڈکلچر ونگ شمالی لاہور مقرر کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا، پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں نے علی بیگ کو نئی ذمہ داریاں ملنے پر مبارکباد پیش کی۔

، علی بیگ کا کہنا تھاکہ پارٹی کی مضبوطی کے لئے اپنی تمام کاوشوں کوبروئے کار لاؤں گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -