تحفظ ختم نبوت کانفرنس

  تحفظ ختم نبوت کانفرنس

  

لاہور (پ ر)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ہربنس پورہ کے زیراہتمام تحفظ ختم نبوت کانفرنس آج جامع مسجد مہتاب ہربنس پورہ لاہور میں  ہوگی۔ کانفرنس میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما مولانا اللہ وسایا،مجلس لاہور کے امیر شیخ الحدیث مولانا مفتی محمدحسن، جے یوآئی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمدامجد خان و دیگر شرکت کریں گے۔معروف نعت خواں مولانا شاہدعمران عارفی بھی شریک ہوں گے۔

، مولانا عزیز الرحمن ثانی، مولانا محمدحنیف کمبوہ، مولانا علیم الدین شاکر، مولانا محمدعابد حنیف، مولانا جمیل الرحمن اختر، مولانا عبدالنعیم، مولانا حافظ محمداشرف گجر، مولانا خالدمحمود سمیت کئی علماء  اور نعت خوان شرکت کرینگے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -