خوشی دماغی کیفیت کا نام ہے، اداکارہ ماورہ حسین

خوشی دماغی کیفیت کا نام ہے، اداکارہ ماورہ حسین

  

لاہور(فلم رپورٹر)ادکارہ ماورہ حسین نے خوشی کی بہترین تشریح کی ہے۔ماورہ حسین کی جانب سے گزشتہ روز اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں وہ نہایت حسین اور خوش نظر آرہی ہیں۔ماورہ حسین نے مداحوں کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے ساتھ میں لکھا ہے کہ ’خوشی دماغی کیفیت کا نام  ہے کہا کہ میں زندگی کو بھرپور انداز سے گزار نے کی کوشش کرتی ہوں۔

مزید :

کلچر -