میا ں بشیر شر یف کی رسم قل ادا کردی گئی،سیا سی وسما جی شخصیا ت کی شر کت
لا ہو ر (سٹا ف رپو رٹر)اند رون شہر کی معر وف شخصیت میا ں بشیر شر یف کی جمعہ کے روز ہو نے والی رسم قل میں سیا سی وسما جی شخصیا ت نے بڑ ی تعد اد میں شر کت کی۔مر حو م کی رسم قل میں صد ر لاہو ر پر یس کلب ارشد انصاری،ایس ایس پی سپیشل بر انچ جہا نز یب نذ یر خا ن،جا م سیف علی،واجد عز یز بو رڈ آ ف ڈائر یکٹر جم خا نہ کلب،سہیل منج،عا صم خا ن لکی بھا ئی،عمر ان شیخ،میا ں محمد ارشد پہلو ان پر ی پیکرودیگر نے شر کت کی۔
رسم قل