ایئر پورٹ پر اے این ایف کی کارروائی، غیر ملکی کوکین بھرے کیپسول برآمد ہونے پرگرفتار 

 ایئر پورٹ پر اے این ایف کی کارروائی، غیر ملکی کوکین بھرے کیپسول برآمد ہونے ...

  

 لاہور(کرائم رپورٹر) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر اے این ایف نے کارروائی کے دوران ایک مسافر کے پیٹ سے کوکین سے بھرے کیپسول برآمد کر کے اسے گرفتار کر لیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق لاہور ایئر پورٹ پر ایک غیر ملکی مسافر کے پیٹ سے کوکین بھرے کیپسو ل برآمد کر لیئے۔ اے این ایف کا کہنا ہے کہ کوکین کے کیپسول سمگل کرنے والا ملزم نائیجیریا سے لاہورآیا تھا۔

مزید :

علاقائی -