پنجاب حکومت نے وفاق سے ایس ایس پی ذیشان رضا کی خدمات مانگ لیں 

پنجاب حکومت نے وفاق سے ایس ایس پی ذیشان رضا کی خدمات مانگ لیں 

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) پنجاب حکومت نے وفاق سے ایس ایس پی عہدے کے ایک آفیسر ذیشان رضا کی خدمات طلب کر لی ہیں جبکہ پنجاب حکومت نے پنجاب پولیس کے ایک اے ایس پی عہدے کے ایک آفیسر رضا تنویر کو گریڈ 17سے گریڈ 18میں ترقی دے کر انہیں لاہور ہی میں کام کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں، محمد رضا تنویر آئی بی میں تعینات ہیں۔

مزید :

علاقائی -