ماں کے ظلم کا شکار  12سالہ لڑکی کارروائی کیلئے تھانہ جوہر ٹاؤن پہنچ گئی 

ماں کے ظلم کا شکار  12سالہ لڑکی کارروائی کیلئے تھانہ جوہر ٹاؤن پہنچ گئی 

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) ماں کے ظلم سے ستائی ہوئی 12سالہ لڑکی اپنی ہی ماں کیخلاف کارروائی کے لئے تھانہ جوہر ٹاؤن پہنچ گئی،ماں کی جانب سے جسم فروشی پر مجبور کرنے پر متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ دو روز سے تھانے کے چکر لگا رہی ہے لیکن پولیس اس کی بات سننے کے لئے تیار نہیں، لڑکی کے مطابق باپ کی وفات کے بعد اس کی ماں نے دوسری شادی کر لی اور اسے جسم فروشی پر مجبور کرتی رہی۔تنگ آ کر تھانے آ رہی ہے تاہم پولیس نے تاحال لڑکی کی شکایت پر اس کی ماں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔

ظلم کا شکار

مزید :

علاقائی -