ماریا شراپوا نے برطانوی بزنس مین الیگزینڈر سے منگنی کرلی

 ماریا شراپوا نے برطانوی بزنس مین الیگزینڈر سے منگنی کرلی

  

 ماسکو(نیٹ نیوز)روسی ٹینس اسٹار ماریا شراپوا نے برطانوی بزنس مین الیگزینڈر سے منگنی کرلی،روسی ٹینس اسٹار ماریا شراپوا کے منگیتر برطانوی شہزادے ہیری اور شہزادہ ولیم کے قریبی دوست بھی ہیں۔ٹینس اسٹار ماریا شراپوا نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے منگیتر کے ہمراہ تصویر شیئر کی اور اپنے چاہنے والوں کو منگنی کے حوالے سے بتایا جس کے بعد مداحوں نے خوشی کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔ ماریا شراپوا کی برطانوی بزنس مین الیگزینڈر کے ساتھ 2008 سے دوستی ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -