پاک شاہین کلب شوکت میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

 پاک شاہین کلب شوکت میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

  

 اسلام آباد (این این آئی)پاک شاہین کلب نے ملک شوکت میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ گذشتہ روز سی لیٹ سکول مورگاہ راولپنڈی ٹورنامنٹ کا چوتھا کواٹر فائنل میچ پاک شاہین کلب اور نشتر کلب کے مابین کھیلاگیا جس میں پاک شاہین کلب کو دو کے مقابلے میں چار پنلٹی ککس سہ ہرا کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ 

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -