نیوزی لینڈ، قومی ٹیم کے اعزاز میں پاکستان ایسوسی ایشن کا عشائیہ

 نیوزی لینڈ، قومی ٹیم کے اعزاز میں پاکستان ایسوسی ایشن کا عشائیہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
آکلینڈ (این این آئی)نیوزی لینڈ میں موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پاکستان ایسوسی ایشن آف نیوزی لینڈ کی طرف سے ایک پرتکلف عشائیہ کااہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے علاوہ آکلینڈ میں موجود پاکستانی کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی، ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاداب خان کو پاکستان ایسوسی ایشن کی جانب سے یاد گاری شیلڈ بھی دی گئی کھلاڑیو ں نے اعزاز میں ہونے والی تقریب کو خوش آئند قرار دیا۔