بھارت ہوش کھوبیٹھا، کیا 2019ء کا جواب بھول گیا؟،معید یوسف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معاون خصوصی معید یوسف نے کہا ہے کہ بھارت کی پاکستان کے خلاف ریاستی دہشتگردی کا پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا۔ بھارت کے مذموم مقاصد سے دنیا کو آگاہ کردیا،کئی ممالک بھارت کے مذموم مقاصد سے پہلے ہی آگاہ ہیں۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری بھارت کو خطے کا امن تباہ کرنے سے روکے، بھارت اپنے ہوش کھوبیٹھا ہے، کیا وہ 2019 کا جواب بھول گیا ہے؟ ہماری افواج دشمن کو بھرپور جواب دینے کیلئے تیار ہیں۔
معید یوسف