مردان، سوات موٹروے پر ٹریفک کا المناک حادثہ، 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق، 13 شدید زخمی

مردان، سوات موٹروے پر ٹریفک کا المناک حادثہ، 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق، 13 ...

  

مردان (بیورورپورٹ)سوات موٹروے پر کاٹلنگ کے قریب فلاننگ کوچ المناک میں 2بچوں سمیت 3افراد جان بحق جبکہ 13افراد زخمی ہوگئے ریسکیو ذرائع کے مطابق مردان سے باجوڑ جانے والی کوچ بخشالی کے قریب سوات موٹروے پر ٹائر پھٹنے سے الٹ گئی جس کے نتیجے میں کوچ میں سوار تیرہ سالہ شاہ فہد،چھ ماہ کی بچی مسیحہ اور اسد اللہ کی بیٹی جان بحق ہوگئی المناک حادثے میں تیرہ افراد کے زخمی ہونے کے بھی اطلاعات ہیں ریسکیو 1122کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں زخمیوں کو موقع پر طبی امداد دینے کے بعد انہیں مقامی ہسپتال منتقل کردیا

مزید :

صفحہ آخر -