قومی ٹی ٹونٹی سکواڈآکلینڈ سے ہملٹن پہنچ گیا

قومی ٹی ٹونٹی سکواڈآکلینڈ سے ہملٹن پہنچ گیا
قومی ٹی ٹونٹی سکواڈآکلینڈ سے ہملٹن پہنچ گیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹی ٹونٹی سکواڈآکلینڈ سے ہملٹن پہنچ گیا،قومی ٹی ٹونٹی سکواڈبذریعہ بس آکلینڈ سے ہملٹن پہنچا۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی کل ہملٹن میں ہوگا،سیڈن پارک میں شیڈول میچ مقامی وقت کے مطابق رات7 بجے شروع ہوگا،میزبان نیوزی لینڈ کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

مزید :

اہم خبریں -بین الاقوامی -