حریت رہنما آسیہ اندرابی شدید علیل ہیں،مشعال ملک

حریت رہنما آسیہ اندرابی شدید علیل ہیں،مشعال ملک
حریت رہنما آسیہ اندرابی شدید علیل ہیں،مشعال ملک

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہاہے کہ حریت رہنما آسیہ اندرابی مسلسل قید کے باعث شدید علیل ہیں،آسیہ اندرابی کو وینٹی لیٹر پر رکھا گیا ہے۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق اہلیہ حریت رہنما یاسین ملک نے کہاہے کہ بھارت آسیہ اندرابی کو علاج کی سہولت فراہم نہیں کر رہا،بھارت آسیہ اندرابی کو ہسپتال منتقل نہیں کر رہا،آسیہ اندرابی سمیت حریت قائدین کو غیر قانونی حراست میں رکھاگیاہے۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -