لاہور ہائیکورٹ کے جج کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کا واقعہ، حیران کن خبر آ گئی 

لاہور ہائیکورٹ کے جج کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کا واقعہ، حیران کن خبر آ گئی 
لاہور ہائیکورٹ کے جج کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کا واقعہ، حیران کن خبر آ گئی 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ کے جج کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

نجی ٹی وی جیونیوز کی رپورٹ کے مطابق کالے شیشوں والی سفید رنگ کی ڈبل کیبن گاڑی نے جج کو گاڑی میں نیو ائیرپورٹ موڑ کے پاس ہراساں کیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جج کو ہراساں کرنے کے لیے آنے والے اسکواڈ میں ایلیٹ فورس راولپنڈی کی گاڑی بھی ساتھ تھی۔جج کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کا واقعہ سامنے آنے بعد فوری تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -