نجی لیبارٹری میں کورونا مریضوں کوپلازمہ فروخت کرنے کاانکشاف

نجی لیبارٹری میں کورونا مریضوں کوپلازمہ فروخت کرنے کاانکشاف
نجی لیبارٹری میں کورونا مریضوں کوپلازمہ فروخت کرنے کاانکشاف

  

رحیم یارخان(ڈیلی پاکستان آن لائن )ہسپتال روڈ پرنجی لیبارٹری میں کورونا مریضوں کوپلازمہ فروخت کرنےکا انکشاف ہوا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے واقعے کی اطلاع ملنے پر کارروائی کی اور پلازمہ کے 10 بیگ برآمد کرکے لیبارٹری سیل کردی۔

محکمہ صحت حکام کے مطابق لیبارٹری مریضوں کو لاکھوں روپے میں پلازمہ بیگ فروخت کرتی تھی، حکام نے یہ پلازمہ کے نمونے ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری بھجوادیے۔

مزید :

قومی -