پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر کسے تعینات کر دیا ؟ اعلان ہو گیا 

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر کسے تعینات کر دیا ؟ اعلان ہو گیا 
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر کسے تعینات کر دیا ؟ اعلان ہو گیا 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد وسیم کو چیف سلیکٹر اور سلیم یوسف کو پی سی سی بی کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقرر کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بور ڈنے محمد وسیم کو چیف سلیکٹر اور سلیم یوسف کو پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا سربراہ تین سال کیلئے مقرر کیا ہے ،محمد وسیم قائداعظم ٹرافی کے بعد عہدے کا چارج سنبھالیں گے ، سلیکشن کمیٹی میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہناتھا کہ پاکستان کپ کیلئے ناردرن کے نئے کوچ کی تقرری ہو گی ۔

مزید :

قومی -