منی لانڈرنگ کیس : نصرت شہباز، سلمان شہباز کے اثاثے منجمد کرنے کی عملدرآمدرپورٹ طلب 

منی لانڈرنگ کیس : نصرت شہباز، سلمان شہباز کے اثاثے منجمد کرنے کی ...
منی لانڈرنگ کیس : نصرت شہباز، سلمان شہباز کے اثاثے منجمد کرنے کی عملدرآمدرپورٹ طلب 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں نصرت شہباز، سلمان شہباز کے اثاثے منجمد کرنے کی عملدرآمد رپورٹ طلب کرلی۔
نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہبازشریف خاندان پر ایک اور مشکل آن پڑی،احتساب عدالت نے نصرت شہباز، سلمان شہباز کے اثاثے منجمد کرنے کی عملدرآمدرپورٹ طلب کرلی،رابعہ عمران، ہارون یوسف کے اثاثے منجمد کرنے کی عملدرآمد رپورٹ بھی طلب کرلی گی،جج جوادالحسن نے منی لانڈرنگ ریفرنس کی گزشتہ سماعت کاتحریری حکم جاری کردیا۔