”فوڈ فیکٹریوں کو سر کاری محکمے دھمکی دے رہے ہیں کہ ۔۔“ مریم نوازنے بڑا دعویٰ کر دیا 

”فوڈ فیکٹریوں کو سر کاری محکمے دھمکی دے رہے ہیں کہ ۔۔“ مریم نوازنے بڑا دعویٰ ...
”فوڈ فیکٹریوں کو سر کاری محکمے دھمکی دے رہے ہیں کہ ۔۔“ مریم نوازنے بڑا دعویٰ کر دیا 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازشریف نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ فوڈفیکٹریوں کو زبردستی سرکاری محکموں سے دھمکیاں دلوا کر مہنگی اور گھٹیا کوالٹی چینی خریدنے پر مجبور کیا جارہاہے ۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”فوڈ فیکٹریز کو زبردستی سرکاری محکموں سے دھمکیاں دلوا کر مہنگی اور گھٹیا کوالٹی چینی خریدنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ مالکان کو بلیک میل اور ہراساں کیا جا رہا ہے کہ یا 8 روپے کلو مہنگی چینی خریدو یا فیکٹری بند کر دی جائے گی۔ ہر جگہ سے شکایات موصول ہو رہی ہیں۔“

مزید :

قومی -