رونالڈو نہ میسی، رواں سال کے بہترین فٹ بالر کا ایوارڈ کون لے اڑا؟ مداحوں کیلئے حیران کن خبر آ گئی

رونالڈو نہ میسی، رواں سال کے بہترین فٹ بالر کا ایوارڈ کون لے اڑا؟ مداحوں ...
رونالڈو نہ میسی، رواں سال کے بہترین فٹ بالر کا ایوارڈ کون لے اڑا؟ مداحوں کیلئے حیران کن خبر آ گئی
سورس: Twitter

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف فٹ بالر رابرٹ لیونڈوسکی نے کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سال کے بہترین فٹ بالر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق رواں سال فٹ بال کا کنگ رابرٹ لیونڈو سکی کو قرار دیا گیا جنہوں نے سال کے بہترین فٹ بالر کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ فیفا ایوارڈز میں بہترین گول کیپر کا ایوارڈ جرمنی کے مینوئل نوئرکے نام رہا جبکہ انگلینڈ کی لوسی برونز بہترین خاتون کھلاڑی قرارپائیں۔

مزید :

کھیل -