وہ یورپی ملک جس نے کرسمس کے موقع پر لاک ڈاون کا اعلان کردیا ،لوگ اپنے بڑے تہوار پر گھروں میں بند رہیں گے 

وہ یورپی ملک جس نے کرسمس کے موقع پر لاک ڈاون کا اعلان کردیا ،لوگ اپنے بڑے ...
وہ یورپی ملک جس نے کرسمس کے موقع پر لاک ڈاون کا اعلان کردیا ،لوگ اپنے بڑے تہوار پر گھروں میں بند رہیں گے 

  

 روم(مجتبی علی شاہ )اٹلی نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے کرسمس اور نئے سال کے موقع پر ملک بھر میں لاک ڈاو¿ن کا اعلان کر دیا۔ کرسمس کے موقع اٹلی ریڈ زون میں شمار ہو گا۔ تمام دکانیں اور کاروبار بند رہیں گے۔ صرف ضروری کام والے لوگ ، پولیس ، سیکورٹی اور محکمہ صحت سے متعلقہ افراد سفر کر سکیں گے۔

مزید :

بین الاقوامی -