فردوس عاشق اعوان کے ہاتھوں انڈین ٹیم 36سکور پر’ آؤٹ ‘،ویڈیو دیکھ کر آپ بھی مسکرا اٹھیں

فردوس عاشق اعوان کے ہاتھوں انڈین ٹیم 36سکور پر’ آؤٹ ‘،ویڈیو دیکھ کر آپ بھی ...
فردوس عاشق اعوان کے ہاتھوں انڈین ٹیم 36سکور پر’ آؤٹ ‘،ویڈیو دیکھ کر آپ بھی مسکرا اٹھیں

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)آسڑیلیا کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کے بعد انڈین ٹیم کو سوشل میڈیا پر ٹرول کیا جارہا ہے جس کے لئے مداحوں کی جانب سے مختلف میمزکا بھی استعمال کیا جارہا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے ڈیجٹیل میڈیا کے ترجمان اظہر مشوانی نے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں فردوس عاشق اعوان کو تمام انڈین کھلاڑیوں کو آوٹ کرتے دکھایا گیا ہے۔بنیادی طور پر فردوس عاشق اعوان کی باولنگ کروانے کی پرانی ویڈیو کو بھارتی کھلاڑیوں کے آؤٹ ہونے کی ویڈیو کے ساتھ ایڈیٹ کیا گیا ہے جس سے ایک دلچسپ ویڈیو بن گئی۔

مزید :

کھیل -