منی لانڈرنگ کیس، پرویزالٰہی نے سپیشل کورٹ سے رجوع کرلیا

  منی لانڈرنگ کیس، پرویزالٰہی نے سپیشل کورٹ سے رجوع کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے اپنے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے میں بریت کیلئے سپیشل کورٹ سینٹرل سے رجوع کرلیا، عدالت نے درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دیئے، سپیشل کورٹ کے جج تنویر احمد شیخ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اور ان کے خاندان کے ارکان سمیت دیگر کیخلاف مشکوک بینک ٹرانزیکشنز  کے مقدمہ پر سماعت کی تو پرویز الٰہی عدالتی حکم پر پیش ہوئے، پرویز الٰہی کے وکلا  نے مقدمے سے بریت کیلئے درخواست دائر کی، عدالت نے درخواست پر سرسری کارروائی کے بعد اس پر نوٹس جاری کر دیئے، مقدمے پر آئندہ سماعت 20 جنوری کو ہوگی۔

پرویز الٰہی

مزید :

صفحہ آخر -