ایف آئی اے نے مبینہ انسانی  سمگلر محمد حسن کو گرفتار کرلیا

     ایف آئی اے نے مبینہ انسانی  سمگلر محمد حسن کو گرفتار کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (این این آئی)ایف آئی اے نے یونان کشتی حادثے کے بعد مبینہ انسانی سمگلر محمد حسن کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق مبینہ انسانی اسمگلر محمد حسن کو یونان کشتی حادثے کے بعد کریک ڈاون میں پھالیہ سے حراست میں لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ملزم نے یونان حادثے میں جاں بحق حاجی احمد سے 25 لاکھ روپے وصول کیے تھے، ایف آئی اے نے محمد حسن کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

ایف آئی اے

مزید :

صفحہ اول -