مزنگ پولیس نے ڈ کیت گینگ سرغنہ سمیت گرفتارکر لیا

مزنگ پولیس نے ڈ کیت گینگ سرغنہ سمیت گرفتارکر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (کر ائم رپو رٹر)مزنگ پولیس نے دو رکنی متحرک ڈکیٹ گینگ سرغنہ سمیت گرفتارکر لیا، مزنگ پولیس کو اطلاع ملی کی دوملزمان گن پوائنٹ پر شہری کو لوٹ کر فرار ہوئے ہیں جس پر پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے موقع پر گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 2 پسٹل 30 بور و گولیاں اور نقدی رقم برآمدکر لی۔

کے مقدمات درج کر لیے ملزمان کی شناخت ذوہیب اور شہزاد کے نام سے ہوئی

مزید :

علاقائی -