پولیس کا کریک ڈاؤن، 6 اشتہاری پکڑے گئے 

     پولیس کا کریک ڈاؤن، 6 اشتہاری پکڑے گئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (کر ائم رپو رٹر)آرگنائزڈکرائم یونٹ کینٹ، ساندہ پولیس، ڈولفن سکواڈ نے6 اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا،نیازی اڈہ کے قریب سے اشتہاری جواد جبکہ ڈولفن سکواڈ نے نواں کوٹ  سے اشتہاری جاوید ساندہ انوسٹی گیشن پولیس نے 4اشتہاریوں آصف، صدیق، راشد اوراشتیاق اشفاق کو گرفتار کیا گیا، ملزموں نے جعلی چیک دیئے تھے۔

مزید :

علاقائی -