خاتون سکھ یاتر ی کو لوٹنے والا ملزم گلبرگ سے گرفتار

   خاتون سکھ یاتر ی کو لوٹنے والا ملزم گلبرگ سے گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (کر ائم رپو رٹر)گلبر گ پولیس نے ملیشیا سے آئے سیکھ یاتریوں کیساتھ چوری کی واردات کرنیووالے ملزم کوگرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق  خاتون سیکھ یاتری لبرٹی مارکیٹ میں واقع نجی ہوٹل میں رہائش پذیر تھی  16دسمبر کو سکھ خواتین ناشتہ کیلئے لبرٹی مارکیٹ گئی، اس دوران ملزم ماسٹر چابی کے ذریعے روم میں داخل ہو کر 10 ہزار انڈین،400 ملیشیان رنگڑ لے اڑا اطلاع ملنے پر گلبرگ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے ملزم کو لبرٹی مارکیٹ کے عقب میں واقع گھر سے ٹریس کرکے گرفتاکر کے ملزم سے چوری شدہ ملکی و غیر ملکی کرنسی 10 ہزار انڈین، 400 ملیشیان رنگڑ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا

مزید :

علاقائی -