ساندہ پولیس نے 2 منشیات فروش پکڑ لئے

    ساندہ پولیس نے 2 منشیات فروش پکڑ لئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (کر ائم رپو رٹر) ساندہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو بدنام زمانہ ہیروئن فروشوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے لاہور کے مختلف علاقوں، مارکیٹوں اور بازاروں، میں ہیروئن فروخت کرنے والے ملزمان انعام اللی اور احتشام کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ان سے مجموعی طور پر لاکھوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد کرکے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا۔

مزید :

علاقائی -