ملتان،جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، ملزم گرفتار

ملتان،جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا تھانہ بی زیڈ کے مختلف(بقیہ نمبر35صفحہ7پر)

 علاقوں میں سرچ آپریشن 65گھروں کی تلاشی،106افراد کا کریمنل ریکارڈ چیک 10گاڑیوں کی چیکنگ 1اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔جے ٹی ٹی ملتان نے تھانہ بی زیڈ کے مختلف علاقوں نقشبند کالونی، گلزار ٹاون،احمد آباد،یوحنا آباد، لاسال کالونی اور گرد و نواح میں سرچ آپریشن کیا گیا آپریشن کے دوران ٹیم نے 65 گھروں کی تلاشی لی گئی 106افراد کا کریمنل ریکارڈ چیک کیا۔10 گاڑیوں کی چیکنگ کرتے ہوئے تھانہ بی زیڈ میں مقدمہ نمبر 62/22 اور443/22 تھانہ صدر میں درج کا اشتہاری ملزم کو گرفتار کرکے متعلقہ پولیس کے حوالے کردیا۔