چھوٹو گینگ کا رکن کارڈیالوجی ہسپتال منتقل

    چھوٹو گینگ کا رکن کارڈیالوجی ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)سنٹرل جیل میں مقید چھوٹو گینگ کا کارندہ تشو(بقیہ نمبر30صفحہ7پر)

یشناک حالت میں سکیورٹی کے سخت احصار میں کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔سنٹرل جیل میں مقید مقدمہ نمبر  816/15 بجرم 365-A میں ملوث چھوٹو گینگ کا کارندہ قیصر الیاس کی اچانک طبیعت خراب ہونے پر سکیورٹی کے سخت احصار میں تشویشناک حالت میں کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کیا۔سنٹرل جیل ذرائع کے مطابق مذکورہ مجرم سزا یافتہ جس کی اچانک جیل میں طبیعت خراب ہوئی جسے حالت غیر ہونے پر سکیورٹی کے سخت احصار میں کارڈیک منتقل کیا جس کے سینے میں شدید درد پیدا ہوئی تھی ڈاکٹرز کے مطابق مجرم کابائی پاس سرجری کرنا پڑے گی تاہم مجرم کی سکیورٹی پر بھاری نفری تعینات کردی گئی۔