منشیات فروشی، گرفتار7ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم
ملتان )خصو صی ر پورٹر( جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے منشیات فروشی کے(بقیہ نمبر28صفحہ7پر)
الزام میں گرفتا رسات ملز مان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے چہلیک پولیس نے ملزم شہادل سے 5لیٹر شراب،ملزم بلال سے10لیٹر شراب،بدھلہ سنت پولیس نے ملزم امین سے15لیٹر شراب،ملزم عبدالمالک سے5لیٹر شراب،نیوملتان پولیس نے ملزم رمضان سے 1054گرام چرس،پاک گیٹ پولیس نے ملزم ماجد حسین سے10لیٹر شراب،مخدوم رشید 1300گرام چرس،ملزم یوسف سے چار بوتلیں شراب جبکہ سٹی شجاع آباد پولیس نے ملزم اسماعیل سے 320گرام چرس برآمد کرلی پولیس نے گزشتہ روز ان سات ملز مان کو عدالت میں پیش کیا اور جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا کی۔