صادق آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی صادق آباد پہنچ گئے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم اور جسٹس شہباز رضوی بھی ہمراہ ہیں،ضلعی انتظامیہ اور پولیس حکام سمیت اعلیٰ افسران نے استقبال کیا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی جوڈیشل کمپلیکس میں وزیٹنگ ایریا کا افتتاح کریں گے،چیف جسٹس پاکستان سیشن کورٹ کا دورہ کرکے ججز سے ملاقات کریں گے۔