ایشیاءکپ کی تیاری کیلئے قومی اسکواڈ کا تربیتی کیمپ لاہور میںشروع

ایشیاءکپ کی تیاری کیلئے قومی اسکواڈ کا تربیتی کیمپ لاہور میںشروع

 لاہور ( سپورٹس رپورٹر ) ایشیاءکپ کی تیاری کیلئے قومی اسکواڈ کا تربیتی کیمپ لاہور میںشروع ہوگیا۔ایشیا ءکپ کے لیے منتخب کھلاڑیوں کو قذافی اسٹیڈیم میں تربیتی کیمپ کے دوران سب سے پہلے سیکورٹی پر لیکچر دیا گیا، اس کے بعد فزیکل ٹریننگ شروع ہوئی۔ہیڈ کوچ معین خان، بولنگ کوچ محمد اکرم اور فیلڈنگ کوچ شعیب محمد نے کھلاڑیوں کو ٹپس دیں ۔کوچنگ اسٹاف میں غیر ملکی فیلڈنگ کوچ جولین فاﺅنٹین کھلاڑیوں کے ساتھ نئے فیلڈنگ کوچ شعیب محمد کی بھی رہنمائی کر رہے ہیں۔ سعید اجمل آج کیمپ جوائن کریں

مزید : کھیل اور کھلاڑی