ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ (آج) کھیلا جائے گا

ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ (آج) کھیلا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جمیکا (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کی ٹیموں کے درمیان دو ٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) بدھ کو جمیکا میں کھیلا جائے گا۔ آئرش ٹیم ولیم پورٹر فیلڈ کی قیادت میں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کھیلنے کیلئے یہاں پہنچ چکی ہے ۔
، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ 19 فروری جبکہ دوسرا اور آخری ٹی 20 میچ 21 فروری کو کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ایک روزہ میچ 23 فروری کو کھیلا جائے گا۔