ایل ڈی اے کمپلیکس کی لفٹ صحیح کروانے کے لئے مراسلہ جاری

ایل ڈی اے کمپلیکس کی لفٹ صحیح کروانے کے لئے مراسلہ جاری

لاہور(نامہ نگار)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور سید حامد حسین شاہ کی جانب سے حکم ملنے پر سینئر سول جج شیر عباس نے ایل ڈی اے کمپلیکس کی لفٹ صحیح کروانے کے لئے مراسلہ جاری کردیا ہے ۔مراسلہ میں لکھا گیا ہے کہ روزانہ آنے والے سائلین کو لفٹ خراب ہونے کی وجہ سے انتہائی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے تاہم سائلین کو درپیش مسائل کے ازالے کے لئے جلد از جلد مذکورہ خراب لفٹ کو ٹھیک کیا جائے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4