پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی ٹو کا جلاس

پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی ٹو کا جلاس

 لاہور(سپیشل رپورٹر)پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی ٹو کا جلاس کمیٹی کے صدرکے چیئرمین ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرت کی زیر صدارت ہو ا جس میں سیکرٹری صحت بابر حیات تارڑ اور کمیٹی کے 9اراکین نے شرکت کی ۔ اجلاس میں محکمہ صحت کے آڈٹ پیرے زیر غور آئے اجلاس میں ریکارڈ پیش نہ کرنے پر چیئرمین پی اے سی ٹو کے چیئرمین نے اظہار ناراضگی کرتے ہوئے کہاکہ اگر آئندہ اجلاس میں ریکارڈ پیش نہ کیا گیا تو یہ تصور کیا جائے گا کہ ریکارڈ میں کوئی ہیرا پھیری ہوئی ہے جس پر سیکرٹری صحت نے یقین دلایا کہ آئندہ ایسا نہیں ہو گا ۔

اجلاس میں کچھ انکوائریاں وزیر اعلیٰ انسپکشن ٹیم بجھوا دیں گئیں ا ور کچھ سیکریٹری صحت کے سپرد کی گئیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4